ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے اضا

کئی دنوں کی مندی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جار رہا ہے ۔گذشتہ ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔

 

کراچی: () سونے کی قیمت میں کمی کو لگ گیا ہے بریک کیونکہ اب سونا ہونے لگا ہے پھر مہنگا ۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ سونا 44 ہزار 350 روپے فی تولہ ہو گیا۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری رہا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔

 

تبصرے بند ہیں.