اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا وزیر اعظم کو فون ، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر تبادلہ خیال

چیف الیکشن کمشنر پر صرف سپریم کورٹ کے ریٹائر جج ہونے کی پابندی ختم ، تقرر انتخابی اصلاحات کے بعد کیا جائے :خورشید شاہ

اسلام آباد ( ) وزیر اعظم نواز شریف سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا ٹیلی فونک رابطہ، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ خورشید شاہ نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر صرف سپریم کورٹ کا ریٹائرڈ جج ہونے کی پابندی ختم ہونی چاہیے ۔ انتخابی اصلاحات کے بعد چیف الیکشن کمشنر کا تقرر ہونا چاہیے ۔ خورشید کا مزید کہنا ہے کہ وہ بطور اپوزیشن لیڈر سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرائیں گے ۔ –

تبصرے بند ہیں.