آم کے رجسٹرڈ باغات ہی رکاوٹ ؛ پاکستان یورپی ممالک میں اپنا مارکیٹ شیئر حاصل کرنے میں ناکام

کراچی: یورپی یونین ممالک اور برطانیہ کو پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ با اثر اور بڑے فارم مالکان کی اجارہ داری کا شکار ہوگئی ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی آم کی کنسائمنٹ میں فروٹ فلائی کی موجودگی پر انتباہ کے بعد پاکستان میں فروٹ فلائی سے پاک باغات کی رجسٹریشن اور ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ کو لازمی قرار دیا گیا تاہم دونوں کڑی شرائط پوری کیے جانے کے باوجود پاکستان یورپی ممالک میں اپنا مارکیٹ شیئر حاصل کرنے میں ناکام ہے۔

تبصرے بند ہیں.