آزادی کپ؛ ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

 لاہور: 

کرکٹ کو ترسے شائقین کے مرجھائے چہرے آج کھل اٹھیں گے جب ورلڈ الیون اور پاکستان کی ٹیمیں آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں مدمقابل ہونگی،عوام کا جوش وجذبہ عروج پر پہنچ گیا۔

تبصرے بند ہیں.