آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں اینٹی کرپشن ڈے منایا جا رہا ہے

لاہور: 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کرپشن کی روک تھام کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

دنیا بھر میں آج کرپشن کی روک تھام اور اس سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جب کہ پاکستان میں اینٹی کرپشن کے حوالے سے محکمہ اینٹی کرپشن اورنیب کے زیر اہتمام بھی کرپشن کے بارے میں آگاہی دینے کے لیے سیمینار اورتقریبات منعقدکی جائیں گی جب کہ ڈی جی اینٹی کرپشن اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کوآج انعامات دیں گے۔

تبصرے بند ہیں.