آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ کا چیرمین پی سی بی کو خط

لاہور: 

پاکستان کے لیے آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلزکلارک نے چیرمین پی سی بی کوخط لکھ کر پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی ہے۔

پاکستان کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک نے چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کو پی ایس ایل کے شاندار انعقاد پرمبارک باد کا خط لکھا ہے۔

تبصرے بند ہیں.