امریکی ڈالر ایک بار پھر 108 روپے کا ہوگیاکراچی: امریکی ڈالر ایک بار پھر 108 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر 0.19 فیصد گر گئی جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت 107 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 108 روپے ہو گئی یعنی امریکی ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا۔کراچی: امریکی ڈالر ایک بار پھر 108 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر 0.19 فیصد گر گئی جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت 107 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 108 روپے ہو گئی یعنی امریکی ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا۔کراچی: امریکی ڈالر ایک بار پھر 108 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر 0.19 فیصد گر گئی جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت 107 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 108 روپے ہو گئی یعنی امریکی ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا۔کراچی: امریکی ڈالر ایک بار پھر 108 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر 0.19 فیصد گر گئی جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت 107 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 108 روپے ہو گئی یعنی امریکی ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا۔

کراچی: 

امریکی ڈالر ایک بار پھر 108 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر 0.19 فیصد گر گئی جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت 107 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 108 روپے ہو گئی یعنی امریکی ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا

تبصرے بند ہیں.