تہران:
ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ حکومت نئی امریکی پابندیوں کے بعد پڑنے والے اقتصادی دباؤ کو برداشت کرنے کے قابل ہے۔
حسن روحانی نے کہا پیر کو ہی ایرانی تاجروں نے کرنسی کی قیمت میں بڑی گراوٹ کے خلاف پارلیمان کے سامنے مظاہرہ کیا تھا، اقتصادی حوالے سے اپنی حکومتی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ حالیہ مہینوں کے دوران حکومت کی آمدنی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے جبکہ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی جانب سے پھیلائی جانے والی افواہیں ریال کی قدر میں کمی کی وجہ بنی ہیں، انھوں نے کہا کہ ٹرمپ کے دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
تبصرے بند ہیں.