امریکی سپریم کورٹ نے 6 مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا

واشنگٹن: 

امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا۔

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائی جانے والی سفری پابندیوں کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے، امریکی سپریم کورٹ کے 9 میں سے 7 ججوں نے امریکی انتظامیہ  کے حق میں فیصلہ دیا جب کہ 2ججوں نے مخالفت کی۔

تبصرے بند ہیں.