افغان صوبے ہرات میں مسجد کے قریب دھماکے سے 15 افراد ہلاک

کابل: 

افغان صوبے ہرات میں مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 25 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق ہرات میں واقع  مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں کم ازکم 15 افراد کے ہلاک اور 25 کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم افغان حکام کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.