فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کل افطار میں لوٹ مار کے مال کے تحفظ کا تجدید عہد کیا گیا۔ قصیدہ گو اور دربان موروثی سیاسی آمریت کے ہاتھ پر بیعت کی گردانیں پڑھنا شروع کر دیں گے، غلامی میں نہیں جانے دیں گے، عمران خان قوم کو غلام ابن غلام بنانے سے بچانے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
تبصرے بند ہیں.