آرمی چیف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ملک میں‌ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں‌

راولپنڈی: () آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جاری ہے ۔ کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں آپریشن ضرب عضب میں اب تک ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا جائےگا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کور کمانڈرز کو اپنے دورہ آسڑیلیا کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ –

تبصرے بند ہیں.