آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ایساف کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ایساف کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ڈنفورڈ کی جنرل اشفاق پرویز کیانی سے معمول کی ملاقات تھی جس میں باہمی دلچسپی كے امور سمیت سرحدی رابطوں کے حوالے سے كیے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال كیا گیا
تبصرے بند ہیں.