منحرف ارکان کیخلاف کارروائی‘تاحیات نااہلی بھی ہوگی‘فوادچودھری

APP44-08 ISLAMABAD: February 08 – Federal Minister for Information and Broadcasting, Chaudhry Fawad Hussain addressing the book launching ceremony of " Imran Khan Aur Naya Pakistan" . APP photo by Irfan Mahmood

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری نے کہا ہے کہ ایک پارٹی چھوڑکردوسری میں شامل ہونے کیلئے قانون موجودہے،اسپیکرکوپارٹی سربراہ کے خط کے بعدرکن کاووٹ شمارنہیں ہوگا،ارکان نے خودکہہ دیاانہوں نے پارٹی چھوڑدی ہے،ان ارکان کیخلاف کارروائی ہوگی،ان کی نااہلی بھی تاحیات ہوگی،وزیراعلیٰ سندھ نے لوگوں کے ضمیرخریدنے کیلئے غریب عوام کے پیسے بھیجے،سندھ میں صاف پانی نہیں،حکمران خریدوفروخت میں لگے ہوئے ہیں،حکومت کے پاس وسائل ہوتے ہیں،اس کیلئے خریدوفروخت آسان ہے،بینظیربھٹوکیخلاف تحریک وسائل کااستعمال کرکے ناکام بنائی گئی تھی۔

تبصرے بند ہیں.