اسلام آباد:وزیراعظم کا پٹرول،ڈیزل 10 روپے فی لٹر سستا‘بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ کمی کااعلان،وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ سبسڈی نہ دیں توپٹرول 220روپے فی لٹر ہوجائےگا،احساس پروگرام کے ذریعے 12کے بجائے 14ہزارملیں گے،وزیراعظم کاگریجویٹس کو 30ہزارروپے کی انٹرن شپ دینے کااعلان ‘26 لاکھ اسکالرشپس پر38ارب روپے خرچ کررہے ہیں،اگلے بجٹ تک بجلی اور پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کریں گے ،حکومت پٹرولیم مصنوعات پرہرماہ 70ارب کی سبسڈی دیتی ہے،تمام اسکالرشپس میرٹ پردے رہے ہیں،آئی ٹی سیکٹرپر100فیصد ٹیکس معاف کردیا ہے،فارن ایکس چینج پر100فیصدچھوٹ دے دی ہے،اوورسیزپاکستانیوں کو 5سال کی ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے،جوبھی انڈسٹری لگائےگااس سے آمدن سے متعلق نہیں پوچھاجائےگا،کل لاہورمیں انڈسٹریل پیکیج کا اعلان کروں گا،نوجوانوں اورکسانوں کوبلاسودقرضے دیں گے،گھربنانے کیلئے سستے قرضے دیئے جائیں گے،گھروں کیلئے1400ارب روپے کے سستے قرضے دے رہے ہیں،گھروں کےلئے50ارب روپے کے قرضے دے چکے ہیں،
تبصرے بند ہیں.