بہاولپور:وزیراعظم عمران خان نے بہاولپورمیں صحت کارڈ اجراکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں فلاحی ریاست دیکھنے کاموقع ملا، برطانیہ جاکردیکھاکہ انسانیت کیاہوتی ہے،پاکستان اسلامی فلاحی ریاست کے نام پربناتھا،برطانیہ میں پیسے دےکراورمفت علاج کرانیوالوں میں فرق نہیں کیاجاتا،مسلم ممالک فلاحی ریاست سے بہت دورہیں،سب سے زیادہ پیسہ تعلیم اورصحت پرخرچ ہوتاہے،دنیاکے امیرترین ممالک میں بھی ہیلتھ کارڈکی سہولت نہیں،خیبرپختونخواحکومت نے سب سے پہلے ہیلتھ کارڈجاری کیا،امیرترین ممالک میں بھی یونیورسل ہیلتھ کوریج نہیں ملتی،برطانیہ کاہیلتھ بجٹ پاکستان کے بجٹ سے کئی گنازیادہ ہے،یونیورسل ہیلتھ کوریج سے نجی سیکٹرچھوٹے شہروں میں اسپتال بنائےگا،ہیلتھ کارڈسے صحت کے شعبے میں انقلاب آئےگا،سابقہ حکومتوں نے عوام پرکبھی اتناپیسہ خرچ نہیں کیا،کچھ لوگوں کوکھانسی بھی ہوتوبیرون ملک علاج کیلئے چلے جاتے ہیں،کوروناسے پوری دنیاکی معیشت متاثرہوئی،کوروناکے باعث پوری دنیامیں مہنگائی ہوئی،تنقیدجمہوریت کاخون ہے،لیکن تنقیدبھی مناسب ہونی چاہیے،نااہل حکومت دنیاکی ٹاپ تھری پوزیشن پرکی سے آگئی؟آپ کوتودعاکرنی چاہیے کہ اورلوگ بھی اس طرح کے نااہل ہوں،مسلم لیگ ن نے قرضے لے کرگروتھ حاصل کی،ہیلتھ کارڈسے صحت کے شعبے میں انقلاب آئےگا،گنیزبک میں آنیوالاہے کہ مقصودچپڑاسی کے اکاو¿نٹ میں 400کروڑکیسے پہنچے،فیکٹری پرڈاکوکوبٹھادیں گے تودیوالیہ ہوجائےگی،غریب ممالک سے پیسہ چوری کرکے بیرون ملک لےجایاجارہاہے،ہماری جدوجہدملک میں قانون کی بالادستی کیلئے ہے،ہمارامقابلہ ڈاکوو¿ں کے ٹولے سے ہے،
تبصرے بند ہیں.