پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ جان پرمل 72برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
جان پرمل نے 1972میں میونخ میں ہونے والے اولمپکس مقابلے اور 1966اور 1970 میں بینکاک میں ہونے والے ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔
جان پرمل کے انتقال کی خبر اُن کے بیٹے ٹونی خان نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر دی ہے۔
تبصرے بند ہیں.