کراچی:
اسد شفیق دورئہ انگلینڈ میں اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں، انھوں نے مستقبل میں غلطیاں نہ دہرانے کا عزم ظاہر کر دیا۔
= انٹرویو میں اسد شفیق نے کہا کہ میری ایک انگلش کائونٹی ٹیم سے بات ہوئی تھی مگر انھیں فوری طور پر متبادل کھلاڑی درکار تھا، ویزا معاملات کی وجہ سے میں جلد جوائن نہیں کر سکتا تھا اس لیے وطن واپس آ گیا، اب ایک اور ٹیم سے بات چیت چل رہی ہے ، مثبت جواب آنے پر چلے جائوں گا۔
تبصرے بند ہیں.