شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد: 

سپریم کورٹ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ آج سنائے گی۔

 

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ آج سنائے گی، جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ 20 مارچ کو محفوظ کیا تھا۔

تبصرے بند ہیں.