پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبہ اور ڈیمز کی تعمیر کے سبب گیارہ ماہ میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 14 فیصد بڑھ گئی۔ ملک میں تعمیراتی کاموں میں اضافے کے سبب جولائی سے مئی کے دوران سیمنٹ کی کُل کھپت 14 فیصد اضافے سے 4 کروڑ 29 لاکھ ٹن رہی شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.