نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور
اسلام آباد:
ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔
تبصرے بند ہیں.