مقبوضہ بیت المقدس:
اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر استعمال کر کے اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک اور مائیکروفونز ہیک تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر اور عبرانی الفاظ استعمال کر کے درجنوں اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز کو ہیک کیا تاہم فلسطینی تنظیم کسی بھی قسم کی فوجی تفصیلات حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
تبصرے بند ہیں.