کراچی:
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید ایک روپے 20 پیسے کی کمی ہوگئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پاکستانی روپے کی قدر ایک روپے 20 پیسے گر گئی ہے۔ مارکیٹ زرائع کے مطابق آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 1 روپے 20 پیسے اضافے کے بعد 107 روپے 70 پیسے کی بلند سطح تک پہنچ گیا۔
تبصرے بند ہیں.