آئل کیک پر جی ایس ٹی کا نفاذ,آئل ملوں نے خریداری بند کر دی –

آئل کیک پر جی ایس ٹی کے نفاذ کیخلاف آئل ملوں نے خریداری بند کر دی

رحیم یار خان () قیمتوں میں کمی کے بعد پنجاب میں روئی چھ ہزار روپے من ، جبکہ سندھ میں انسٹھ سو روپے من پر آگئی ، ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق آئل کیک پرپانچ فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کے خلاف آئل ملوں نے بطور احتجاج خریداری معطل کردی ہے جس سے روئی کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوگئی ہیں ، آئل ملوں کے بعد جِنرز کے بھی احتجاج کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔ –

تبصرے بند ہیں.