اشرف محمود وتھرہ قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک تعینات –

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے اشرف محمود وتھرہ کو قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کر دیا گیا ہے، اشرف محمود وتھرہ اس سے پہلے بطور ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک خدمات انجام دے رہے تھے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مرکزی بینک کو آئی ایم ایف سے مذاکرات، گرتے ہوئے ملکی ڈالر کے ذخائر اور مہنگائی کو لگام لگانے جیسے چیلنچز کا سامنا ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.