بنکنگ سیکٹر: سرمایہ کاری بڑھی، منافع میں کمی

دو ہزار تیرہ بنکنگ سیکٹر کے لئے ملا جلا سال رہا۔ اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس سے ساڑھے تین فیصد کم رہا۔

اسلام آباد:() ایک رپورٹ کے مطابق مرکزی بنک کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی وجہ سے سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل ہوئی تاہم کھاتوں پر رکھی رقم کے ماہانہ اوسط کی بناء پر کم از کم منافع میں اضافے سے دباؤ پڑا۔ ایک سال کے دوران بنکوں کی سرمایہ کاری میں چار اعشاریہ چھ فیصد کا اضافہ ہوا۔ ڈیپازٹس اس دوران بارہ اعشاریہ سات فیصد بڑھ گئے۔

تبصرے بند ہیں.