صبا قمر کا میگزین کیلئے قابل اعتراض فوٹو شوٹ

لاہور: پاکستانی اداکارہ اور کمپیئر صبا قمر نے ایک غیر ملکی میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کا چار لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا ہے۔ تاہم انہوں نے اس فوٹو شوٹ کیلئے یہ شرط رکھی کہ یہ فوٹو شوٹ پاکستان میں کہیں بھی ریلیز نہیں کیا جانا چاہیے۔ صبا قمر نے یہ فوٹو شوٹ ایک مغربی میگزین کیلئے شوٹ کرایا ہے اور اسے مغرب میں ریلیز کیا جائے ۔

تبصرے بند ہیں.