آخری ون ڈے،پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظہبی()پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی کپتان نے بتایا کہ ٹیم میں دو بتدیلیاں کی گئی ہیں شاہد آفریدی کی جگہ عبدالرحمن اور بھٹی کی جگہ انور علی کو قومی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔انھوں نے بتایا کہ آخری میچ میں کامیابی حاصل کرنے کی ہرممکن کوشش کریں گے۔سری لنکن ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں مثبت سوچ کے ساتھ جاننے کے لیے آخری میچ میں فتح کو یقینی بنائیں گے

تبصرے بند ہیں.