6 رکنی نگران وفاقی کابینہ نے حلف اُٹھالیا۔ صدر ممنون حسین نے ایوان اقبال میں منعقدہ تقریب میں حلف لیا۔ نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک بھی تقریب میں موجود تھے۔ حلف لینے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں، علی ظفر وزیر قانون، شمشاد اختر وزیر خزانہ، عبداللہ حسین ہارون وزیرخارجہ ہوں گے۔
تبصرے بند ہیں.