اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد یکم جون سے ملک بھر میں پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے، وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں ایک روپے پچاس پیسے اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے چالیس پیسے فی لٹر سستا ہوسکتا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل ستر پیسے فی لٹر اور لائٹ ڈیزل چالیس پیسے فی لٹر سستا ہونے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت اعشاریہ چھ فیصد کم ہوئی۔
تبصرے بند ہیں.