گزشتہ مالی سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری چین کی رہی

گزشتہ مالی سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری چین نے کی، سنگاپور نے سب سے زیادہ سرمایہ نکالا۔

لاہور: (ویب ڈیسک،) مالی سال دو ہزار تیرہ ، چودہ کے دوران چین نے ملک میں ستر کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔ امریکا انتالیس کروڑ کے ساتھ دوسرے، برطانیہ تینتیس کروڑ ، چھبیس لاکھ ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔ –

تبصرے بند ہیں.