کیچ‘دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ‘10جوان شہید

کوئٹہ: بلوچستان کےعلاقےکیچ میں سکیورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پرحملہ ‘ دہشتگردوں کی فائرنگ سے 10جوان شہید،آئی ایس پی آر کے مطابق  فائرنگ کےتبادلےمیں ایک دہشتگردہلاک،متعددزخمی  ہوئے جبکہ  3دہشتگردوں کوگرفتار کرلیا گیا،کلیئرنس آپریشن ابھی تک جاری ہے، ملزمان کوانجام تک پہنچانے کیلئے آپریشن جاری رہےگا،حملہ 25 اور 26جنوری کی درمیانی شب کیاگیا، ارض پاک سےدہشتگردوں کےمکمل خاتمہ تک سکیورٹی فورسزپرعزم ہیں

تبصرے بند ہیں.