کیٹی پیری کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لاس اینجلس(شوبزڈیسک) امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ کیٹی پیری اور آرلنڈو بلوم نے بیٹی کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے بیٹی کا ہاتھ پکڑ رکھا ہے انہون نے بتایا کہ انہوں نے بیٹی کا نام ڈیزی ڈیو بلوم رکھا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.