لڑکی کی لاش ملنے کے بعد سوشل میڈیا نے معاملے کو غیر تصدیق شدہ کہانی سے جوڑ دیا۔
دوسری جانب پولیس نے لاش لاوارث اور نشئی خاتون کی قرار دے کر سرد خانے منتقل کر دی۔
پولیس کی روایتی سست روی کے باعث خاتون کی وجہ موت کا ابھی تک حتمی طور پر تعین نہیں کیا جاسکا اور ورثا کو بھی اب تک تلاش نہیں کیاجا سکا ہے۔
تبصرے بند ہیں.