کراچی اسٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 94 پوائنٹ اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی مندی کے بعد تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں چورانوے پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔

کراچی: () کاروبار کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا تاہم بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر میں آنے والی خریداری سے مارکیٹ تیزی میں تبدیل ہو گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس چوبیس ہزار نو سو 72 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر انیس کروڑ اٹھانوے لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.