چاول سے گلوکوز بنانے کیلیے ایک ارب روپے کی سرمایہ کاری

کراچی: 

پاکستانی کمپنی میٹکو فوڈز ویلیوایڈیشن کو فروغ دیتے ہوئے چاول سے گلوکوز تیار کرنے کے لیے جدید ترین پلانٹس میں ایک ارب 35کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گی جبکہ مقامی سطح پر ٹوٹہ چاول سے تیار کردہ گلوکوز امریکا اور یورپی ملکوں کو ایکسپورٹ کیا جائے گا۔

تبصرے بند ہیں.