اسلام آباد:ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان اوردیگرکےخلاف قانونی کارروائی کافیصلہ ‘چندروزمیں پی ٹی آئی عہدیداروں کےخلاف آپریشن شروع ہونے کا امکان ‘ذرائع کے مطابق ملک بھرمیں مختلف ٹیمیں بیک وقت کارروائی کریں گی،ایف آئی اےاوردیگر متعلقہ ادارے کارروائی کریں گے،الیکشن کمیشن کی 12 نکاتی چارج شیٹ کے تحت کارروائی ہوگی،عمران خان کی نااہلی کے لیے کارروائی کا اصولی فیصلہ کرلیاگیاہے،عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری ہوگی اوران کےخلاف قانونی کارروائی ہوگی اسدقیصر،قاسم سوری،عمران اسماعیل‘شاہ فرمان اورمیاں محمود الرشید کےخلاف کارروائی ہوگی‘نجیب ہارون،ثمرعلی خان، سیما ضیا کے خلاف کارروائی کی جائےگی،4ملازمین طاہراقبال،نعمان افضل،محمدارشد،محمدرفیق کوشامل تفتیش کرنے کافیصلہ کیاگیاہے، پی ٹی آئی کے مرکزی فنانس بورڈکے6 ارکان کے خلاف کارروائی ہوگی،عامر کیانی، سیف اللہ نیازی، ڈاکٹر ہمایوں مہمند،کرنل (ر)یونس علی رضا، طارق شیخ، اظہر طارق خان شامل ہیں۔
تبصرے بند ہیں.