پی ایس او کے 314 ارب دوسرے اداروں پر واجب الادا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مختلف اداروں کی جانب سے پاکستان اسٹیٹ آئل کو عدم ادائیگیوں سے ادارے کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے، پی ایس او کے مختلف اداروں کے ذمے واجبات 314ارب روپے تک پہنچ گئے، پاور سیکٹر بدستور نادہندگان کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔

تبصرے بند ہیں.