نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔
ںگراں حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں4.26 روپے اضافہ کردیا ہے جس کا اطلاق رات سے ہو گیا۔
عوام پر پٹرول بم گرادیا اور پٹرول کی قیمت میں 4روپے 26پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے 55پیسے فی لیٹرکا اضافہ کردیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔
تبصرے بند ہیں.