پہلے ٹیسٹ پر چھائے خوف کے سائے چھٹنے لگے

کرائسٹ چرچ: 

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹیسٹ پر چھائے خوف کے سائے چھٹنے لگے، خوفناک زلزلے کے باوجود کرائسٹ چرچ ٹیسٹ شیڈول کے تحت جمعرات سے ہی شروع ہوگا، دونوں ٹیموں نے میزبان شہر میں ڈیرے ڈال دیے، منگل سے ٹریننگ کا آغاز ہوگا، آفٹر شاکس کی پیشگوئی بھی موجود ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے ترجمان رچرڈ بوک نے کہاکہ مقابلے کی تیاریاں جاری اورصورتحال کا بھی بدستور جائزہ لیا جا رہا ہے۔

تبصرے بند ہیں.