پہلی سہ ماہی، بنکوں اور مالیاتی اداروں کے غیرفعال قرضوں میں کمی

نکوں اور مالیاتی اداروں کے غیرفعال قرضوں میں کمی ہونے لگی۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چودہ ارب چھیاسی کروڑ روپے کے قرضوں کی واپسی ہوئی۔

لاہور: () اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران بنکوں اور مالیاتی اداروں کے، نان ، پرفارمنگ ، لونز ، کا حجم چھ سو بیس ارب ستانوے کروڑ روپے رہا۔ غیر آڈٹ شدہ اعدادوشمار کے مطابق غیر فعال قرض مجموعی قرضوں کے تین اعشاریہ نو فیصد پر مشتمل ہے۔ مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے اختتام پر حجم چھ سو بتیس ارب تیرہ کروڑ روپے تھا۔

تبصرے بند ہیں.