پاکستان کا خوف، کیویز کو ہری ہری سوجھنے لگی

کرائسٹ چرچ: 

پاکستان سے خوفزدہ کیویز کو ہری ہری سوجھنے لگی، ہیگلے اوول پر سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں یاسر شاہ کے جادو سے بچنے کیلیے گرین ٹاپ وکٹ تیار کرلی، ٹم ساؤتھی بھی پھر سے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کیلیے تیار ہیں، ٹاپ آرڈر پر ٹام لیتھم کا ساتھ جیت راویل دیں گے۔

تبصرے بند ہیں.