پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 75 افراد انتقال کر گئے اور 3842 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 53 ہزار 527 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3842 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہزار 923 ہو گئی اور مجموعی کیسز 11 لاکھ 23 ہزار 812 تک جاپہنچے ہیں۔کیسز کی شرح 7.1 فیصد رہی۔سے 75 افراد انتقال کر گئے۔
تبصرے بند ہیں.