وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس، نواز شریف کے اوپن ٹرائل کی منظوری کا امکان

سلام آباد: 

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں نواز شریف کے اوپن ٹرائل کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔

وزیر اعظم ناصر الملک کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے۔  اجلاس میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں نواز شریف کے اوپن ٹرائل کی منظوری دی جائے گی اور جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکشن واپس لے لیا جائے گا۔

تبصرے بند ہیں.