وزیر خزانہ کاڈالرکی قدر میں خاطر خواہ کمی کا دعویٰ پورا نہ ہو سکا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وارننگ کے باوجود روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں خاطر خواہ کمی نہ ہو سکی۔

لاہور: () چودہ دسمبر کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈالر کی قدر میں بہت بڑی گرواٹ آنے والی ہے تاہم انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ابھی تک صرف بارہ پیسے کی کمی ہو سکی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر محض پچاس پیسے سستا ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق موثر اقدامات کے بغیر ڈالر کی قدر میں کمی کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکتے۔

تبصرے بند ہیں.