وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس‘ قومی اسمبلی کااجلاس 21 مارچ کوبلانے پراتفاق

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں اجلاس ‘ارکان اسمبلی کی خریدوفروخت کی تمام تفصیلات پیش ‘سندھ پولیس کے اہلکاروں کی سندھ ہاو¿س میں موجودگی پربھی بریفنگ دی گئی،اجلاس میں اتفاق کیاگیا کہ ہارس ٹریڈنگ کی اجازت نہیں دی جائےگی،شرکا نے کہا کہ عوام ساتھ ہے،تحریک عدم اعتمادناکام بنائیں گے،قانونی ٹیم کی قومی اسمبلی اجلاس بلانے سے متعلق بریفنگ،ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کااجلاس 21 مارچ کوبلانے پراتفاق ہوا،ارکان نے حتمی فیصلے کااختیاروزیراعظم کودےدیا،شرکا نے پارلیمانی پارٹی کااجلاس بلانے کی تجویزدیدی،پارلیمانی پارٹی اجلاس بلاکرارکان کی حاضری کاپتہ چل جائےگا۔

تبصرے بند ہیں.