بیجنگ:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان کی4 روزہ دورے پر بیجنگ آمد‘چینی نائب وزیرخارجہ نے وزیراعظم کابیجنگ ایئرپورٹ پراستقبال کیا‘وزیرخارجہ ،وزیرخزانہ ،وزیرمنصوبہ بندی ہمراہ ہیں‘وزیراطلاعات،مشیرقومی سلامتی،مشیرتجارت بھی ہمراہ‘وزیراعظم کے معاون خصوصی خالدمنصوربھی ساتھ ہیں‘وزیراعظم چینی قیادت کی دعوت پردورہ کررہے ہیں‘وزیراعظم سرمائی اولمپک گیمزکی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے‘وزیراعظم چینی قیادت سے دوطرفہ تعلقات اوراہم امورپرتبادلہ خیال کریں گے‘سی پیک،تجارتی اوراقتصادی تعاون کے مزیدفروغ پربات چیت ہوگی‘وزیراعظم چین کی کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے‘پاک چین دوطرفہ تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اورمعاہدوں پردستخط ہوں گے
تبصرے بند ہیں.