لاہور:سپیکرپنجاب اسمبلی ،رہنماءق لیگ چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ جماعتوں میں مختلف آراہوتی ہیں لیکن فیصلے مشاورت سے ہوتے ہیں،وزیراعظم ایماندارہیں اوران کی نیت بھی اچھی ہے،حکومت چھوڑی نہ ہی اپوزیشن جوائن کی،حکومت کاحصہ ہیں،ہرمشکل میں ساتھ دیاہے،عوامی مسائل کی نشاندہی پہلے دن سے کررہے ہیں،اتحادیوں کی مشاورت سے چلاجائے توحکومت کااپنافائدہ ہے،ہم اتحادی ہیں اورالگ جماعت ہیں۔
تبصرے بند ہیں.