وجیہہ اکرم کے گھرکے باہراحتجاج‘راجہ ریاض کیخلاف بینرز لگ گئے

فیصل آباد:پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی وجیہہ اکرم کے گھرکے باہراحتجاج‘پی ٹی آئی کارکنان ایم این اے وجیہہ اکرم کے گھرکے باہرپہنچ گئے‘مظاہرین نے کہا کہ وجیہہ اکرم پہلے استعفیٰ دیں پھرجس مرضی پارٹی میں چلی جائیں،راجہ ریاض کیخلاف بھی مختلف مقامات پربینرزآویزاں‘پی ٹی آئی کارکنوں نے ضلع کونسل چوک اورجیل روڈپربینرزلگادیئے‘بینرزپرووٹ فروش اورتم کتنی پارٹیاں بدلوگے کے نعرے درج ہیں۔

تبصرے بند ہیں.