حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر ہونے والا مشاورتی اجلاس منسوخ کردیا ۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پراپوزیشن جماعتوں کو خط لکھے تھے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمن نے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی جس کے سبب اجلاس منسوخ کرنا پڑا۔یاد رہے کہ حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پرمشاورت کیلیے تمام پارلیمانی رہنماو¿ں خطوط لکھے تھے اور حکومتی مشاورت اجلاس 28 مارچ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونا تھا۔
تبصرے بند ہیں.